Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. ترہب اصغر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

    سیلز

    ہر شخص اس مہنگائی کا توڑ کرنے کے لیے کوئی نہ کوئی حل نکال رہا ہے۔ بہت سے لوگوں کے پاس اس کا ایک حل یہ ہے کہ مہنگی اشیا خریدنے کی بجائے وہی اشیا سیل میں سے خریدی جائیں تو آپ اچھی خاصی بچت کر سکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. زبیر اعظم

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستان میں سیلاب

    ملک کے شمال میں گلگت بلتستان سے لے کر جنوب میں کراچی تک ہلاکتوں اور تباہی کا سلسلہ اب تک نہیں رکا اور نہ ہی حکومت اب تک اس سے ہونے والے مالی نقصان کا تخمینہ لگا سکی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. ہسپتال

    وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی مینجمنٹ ماڈل اپنانے کی منظوری دے دی ہے۔

    Follow
    next
  4. حادثات

    سیلابی صورتحال میں سب سے پہلے اپنی جان کا تحفظ کریں اور فوری اس جگہ سے واپس کی طرف نکلنے کی کوشش کریں۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قدرتی آفت کی صورت میں 100 فیصد تحفظ ممکن نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. Video content

    Video caption: ملیے ایسی ماؤں اور بیٹیوں سے جو آپس میں بزنس پارٹنرز ہیں!
  6. عمر دراز ننگیانہ

    بی بی سی اردو لاہور

    ٹرین

    وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانس کرنے والے خواجہ سرا ایک ڈائننگ کار میں میزوں کے درمیان ڈانس کر رہے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ایم اے جرال

    صحافی

    وادی نیلم، سیلاب

    حکام کے مطابق پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے معروف سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کے علاقے میں کلاؤڈ برسٹ اور نالے میں طغیانی سے ایک سیاح کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ چار لاپتہ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. سمیع چوہدری

    کرکٹ تجزیہ کار

    پاکستان، نیدرلینڈز

    اس سیریز کی جیت سے قیمتی پوائنٹس تو پاکستان کے ہاتھ لگے ہی ہیں مگر زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ایک مدت سے تنقید کی زد میں رہنے والا پاکستان کا مڈل آرڈر بالآخر جاگ گیا اور ایک ممکنہ اپ سیٹ کا خدشہ ٹال دیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. پولیس

    ابتدائی تفتیشی رپورٹ میں ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ان کی ایک ٹیم نے گھر پر چھاپے میں ملزمان سے موبائل اور دیگر ڈیوائسز ضبط کیں جن کے تکنیکی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ تشدد کے بعد برہنہ اور قابل اعتراض ویڈیوز واٹس ایپ اور فیس بک میسنجر کے ذریعے شیئر کی گئیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. عزیز اللہ خان

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور

    جیل

    ضیاالرحمان پشاور میں پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والا پہلا نوجوان نہیں بلکہ 2018 کے بعد سے صوبائی دارالحکومت میں پولیس حراست میں ہلاکتوں کے متعدد واقعات سامنے آ چکے ہیں تاہم ان میں کم ہی ایسا ہوا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں لائی گئی ہو۔

    مزید پڑھیے
    next
  11. برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل اور پاکستان کے سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر

    برطانوی وزیرِ داخلہ پریتی پٹیل نے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مجرموں اور امیگریشن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو برطانیہ سے پاکستان واپس بھیجا جائے گا۔

    مزید پڑھیے
    next
  12. Video content

    Video caption: منوڑا کی قدیم بستی: ’یہاں مذہب کا کوئی تنازع نہیں‘

    کراچی کی قدیم بستی منوڑا ساحلی حسن کے ساتھ مذہبی رواداری کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ اس جزیرے پر مسلمان، عیسائی، ہندو اور سکھ 150 برسوں سے ساتھ رہ رہے ہیں۔

  13. بلال کریم مغل

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    پاکستانی معیشت

    پاکستان گذشتہ کئی ماہ سے ایک معاشی گرداب میں پھنسا ہوا ہے۔ روپے کی گرتی قدر، توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور حالیہ تاریخ کی بلند ترین شرحِ مہنگائی کے درمیان گھرے ہوئے عوام اس وقت شدید مشکلات کے شکار ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  14. رباب بتول

    صحافی

    @TMItalks

    ڈاکٹر مہرب معیز اعوان کے مطابق وہ ٹیڈ ٹاک انٹرنیشنل سکول لاہور میں 20 اگست کو بطور سپیکر ’روڈ لیس ٹریولڈ‘ کی تھیم پر بات کرنے والی تھیں، مگر ایونٹ سے چند دن قبل ان سے وہاں آنے کی دعوت واپس لے لی گئی۔

    مزید پڑھیے
    next
  15. فرحت جاوید

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    عمران خان

    عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ اس ریفرنس کی وجہ سے عمران خان کے سر پر بھی اُسی آئینی آرٹیکل کی تلوار لٹک رہی ہے جس کے تحت سابق وزیر اعظم نواز شریف عمر بھر کے لیے پارلیمانی سیاست سے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں بے دخل کر دیے گئے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  16. آسیہ انصر

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

    کاروبار، خواتین، پاکستان

    پاکستان میں خواتین کا گھر میں رہتے ہوئے اپنا کاروبار کرنا اب نئی بات نہیں رہی البتہ کسی قدر نئی بات یہ ہے کہ بچے اب اپنی ماؤں کے بزنس کو فروغ دینے کے لیے انھیں سوشل میڈیا سکھانے میں پیش پیش ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  17. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    نواز

    سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی خبریں ایک بار پھر گردش کر رہی ہیں۔ بی بی سی نے قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کے ہے کہ وہ قانونی طور پر ملک واپس آ کر کیسے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

    مزید پڑھیے
    next
  18. جنرل باجوہ، آرڈر آف دی یونین

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کو ابوظہبی دورے کے دوران اپنے دوسرے سب کے بڑے اعزاز ’آرڈر آف دی یونین‘ سے نوازا ہے۔ جنرل باجوہ کی یہ میڈل وصول کرتے ہوئے کی تصویر سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا باعث بنی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  19. شمائلہ جعفری

    بی بی سی نیوز

    سکہ خان اور صادق خان کے جذباتی ملاپ کی تصاویر وائرل ہو گئی

    سنہ 1947 میں ہندوستان کے بٹوارے کے نتیجے میں جدا ہونے والے انڈین اور پاکستانی شہریوں کو جوڑنے والے ایک یوٹیوب چینل کے دونوں ممالک میں ہزاروں فالوورز ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  20. شیما صدیقی

    کراچی

    وارن دیو مندر، منوڑا

    تین مربع کلو میٹر کے اس جزیرے پر چند میڑ کے فاصلے پر ہی کئی مذاہب کی قدیم عبادت گاہیں موجود ہیں۔ ساحلی حسن کے ساتھ منوڑا کی یہ قدیم اور تاریخی عبادت گاہیں آج بھی تعمیراتی حسن رکھتی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next