Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. طالبان

    ہیبت اللہ اخوندزادہ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اہلکار اپنے بیٹوں یا خاندان کے دیگر افراد کی جگہ دوسرے افراد کی تقرری کریں اور مستقبل میں رشتہ داروں کو ملازمت دینے سے گریز کریں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. رضیہ مرادی

    افغانستان سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ رضیہ مرادی دو سال سے انڈیا میں زیر تعلیم ہیں۔ حال میں میں انھوں نے انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کی یونیورسٹی سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کورس میں ٹاپ کرنے پر گولڈ میڈل حاصل کیا تاہم خوشی کے ان لمحات میں وہ خود کو تنہا ہی محسوس کر رہی تھیں کیونکہ ان کی اس کامیابی کا جشن منانے کے لیے ان کا خاندان ان کے ساتھ نہیں تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. امریکی انخلا کمیٹی

    امریکی کانگریس میں ری پبلِکن پارٹی افغانستان سے فوجوں کے انخلا کی تحقیقات کر رہی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. بصیرہ جویا

    صحافی بصیرہ جویا کابل سے اپنے پروگرام کی اینکر ہوا کرتی تھیں لیکن جب اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا تو سب کچھ بدل گیا۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. GETTY IMAGES

    افغان طالبان کے سامنے یہ چیلنج کھڑا ہے کہ شدت پسندانہ حملوں کے ذریعے اقتدار میں واپس آنے والے طالبان خود اس طرح کے انتہا پسندانہ حملوں سے کیسے نمٹیں گے۔ بی بی سی کی تحقیقات میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا طالبان اپنی سرزمین پر شدت پسندی کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. british soldiers Afganistan

    برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سینئر رہنما ٹوبیاس ایل ووڈ نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوج کا انخلا برطانوی فوجی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. افغانستان

    ورلڈ بینک کے مطابق دسمبر 2021 سے اکتوبر 2022 تک طالبان حکومت نے ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا جو اس سے پہلے دو سال کے اسی عرصے میں اکھٹا ہونے والے ٹیکس سے زیادہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. پولیس اہکار عرفان اللہ کی تدفین

    ہلاک ہونے والے پولیس اہلکارعرفان کی تدفین کے بعد ان کے بھائی نے بتایا کہ ان کے لیے یہ سمجھنا مشکل ہے کہ سکیورٹی زون میں اتنا بڑا واقعہ کیسے پیش آیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. طالبان

    افغانستان میں خواتین کے سیکنڈری سکولوں میں جانے پر پابندی کو اب 500 دن گزر چکے ہیں مگر یہ وہ واحد پابندی نہیں جو اب تک لگائی گئی ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. شہباز تاثیر، انٹرویو

    شہباز تاثیر کہتے ہیں کہ انھیں ایک روز لاہور میں دفتر کے باہر سے اغوا کیا گیا اور پھر قریب پانچ سال تک دنیا میں ان کا کوئی وجود نہ تھا۔ اغوا سے رہائی تک کی ان یادداشتوں پر مبنی کتاب میں وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ قید سے فرار ہونے میں کیسے افغان طالبان کے ایک کمانڈر نے ان کی مدد کی۔

    مزید پڑھیے
    next
  11. TALIBAN

    ٹوئٹر بلیو کے متعارف ہونے سے پہلے، طالبان کے عہدیداروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں سے کسی میں بھی وہ تصدیقی بلیو ٹک نہیں تھا جس سے ٹوئٹر پر تصدیق شدہ صارفین کی شناخت ہوتی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  12. مرسل نبی زادہ

     افغانستان کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور ان کے محافظ کو دارالحکومت کابل میں ان کے گھر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  13. taliban

    صوبہ خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کی جانب سے افغانستان سے لائے گئے جدید اسلحے کے استعمال کے شواہد ملنے کے بعد سے اب صوبے کے کچھ اضلاع میں پولیس کو بھی تھرمل سائٹس فراہم کر دی گئی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  14. ہیری

    برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے اس بات کو ایک ’خطرناک جھوٹ‘ قرار دیا ہے کہ انھوں نے اپنی سوانح عمری میں افغانستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کے مارنے کے واقعے کو فخریہ بیان کیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  15. پاکستانی طالبات

    طالبان کی طرف سے لڑکیوں کی تعلیم پر لگائی جانے والی پابندی کے بعد پاکستان واپس آنے والی 120 طالبات ملک کی میڈیکل یونیورسٹیوں میں داخلے کے حق کے لیے احتجاج کر رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  16. افغان خواتین

    طالبان کے اقتدار کے دوران افغانستان کی خواتین کو تعلیم، کام کرنے، باہر جانے حتیٰ کہ ان کی شناخت کے حقوق سے بھی محروم کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  17. طالبان

    پاکستان کا موقف ہے کہ افغان طالبان کسی مسلح تنظیم کو اپنی سرزمین پاکستان یا کسی بھی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں جبکہ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ پاکستان کا اپنا اندرونی مسئلہ ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  18. طالبان

    اگرچہ تشدد کے یہ واقعات خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہو رہے ہیں لیکن اسلام آباد کے واقعے کے بعد لوگوں میں اب خوف مزید بڑھ گیا ہے۔ ان حملوں سے بظاہر ایسا تاثر بھی سامنے آتا ہے کہ جیسے ٹی ٹی پی نے جہاں چاہا جس وقت چاہا حملہ کر دیا اور اس کی روک تھام کے لیے پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے پاس کوئی منظم پلان نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  19. فائل فوٹو

    افغانستان میں طالبان کی جانب سے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے لیے کام کرنے پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ملک میں خواتین کی آزادی کو مزید محدود کر دیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیے
    next
  20. ناربرٹو پریڈیس

    بی بی سی منڈو سروس

    تصویر

    افغانستان میں آخر ایسی کیا بات ہے کہ اسے پوری دنیا 'سلطنتوں کے قبرستان' کے نام سے جانتی ہے؟ آخر امریکہ، برطانیہ، سوویت یونین سمیت دنیا کی تمام بڑی طاقتیں اسے جیتنے کی کوشش میں کیوں ناکام ہوئیں؟

    مزید پڑھیے
    next