بریکنگسلطان پہلا میچ جیتے ہیں، ہماری کوشش ہے ٹورنامنٹ کا آخری میچ جیتیں: ڈیرن سمی
’ہم نے شاید 10 رن کم بنائے تھے‘
پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم نے شاید فیلڈنگ میں 15 سے 20 رنز ضائع کیے۔
بریکنگمین آف دی میچ: کمار سنگا کارا!
PCBCopyright: PCB
Post update
Post update
Post update
Post update
ملتان سلطان نے پہلے میچ میں دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ہے!
بریکنگملتان سلطان کامیاب! آخری اوور کی پہلی گیند پر کپتان شعیب ملک نے چھکا مار کر اپنی ٹیم کو فتح دلا دی!
بریکنگآخری اوور میں ملتان کو کامیابی کے لیے 6 رنز درکار ہیں
وہاب کے اوورز مکمل، ملتان کامیابی کی طرف گامزن
18 اوورز کے بعد ملتان سلطان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے ہیں۔ آخری دو اوورز میں انھیں 15 رنز درکار ہیں۔
Multan SultansCopyright: Multan Sultans
بریکنگپہلا میچ آخری مرحلے میں: تین اووروں میں ملتان کو 26 رنز درکار
£ْٰCopyright: £ْٰ
4 اووروں میں 38 رنز درکار۔۔۔ کیا ملتان یہ میچ جیت سکے گا؟
بریکنگملتان سلطان: 16 اوورز میں 114 رنز، تین کھلاڑی آؤٹ
بریکنگملتان سلطان کو پانچ اووروں میں 46 رنز درکار
کریز پر شعیب ملک کا ساتھ دینے کے لیے کیرن پولارڈ آئے ہیں۔
سنگاکارہ آوٹ!
ملتان سلطان کے اوپنر کمار سنگاکارا نے 57 رنز کی شاندار اننگز کھیلی مگر ڈیرن سمی کا اہم بولنگ چینچ کام کر گیا اور وہاب ریاض نے واپس آتے ہی انھیں آؤٹ کر دیا ہے۔
PCBCopyright: PCB
بریکنگپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی کو پہلے اوور میں بارہ رن پڑ گئے!
کمار سنگاکارا نے چھکا مار کر اپنی نصف سنچری مکمل کی ہے!
PCBCopyright: PCB
ملتان سلطان: 13 اوورز میں 92 رنز، 42 گیندوں پر 60 رنز درکار
PCBCopyright: PCB
68 دو وکٹوں کے نقصان پر
دس اوورز کے اختتام پر ملتان نے دو وکٹوں کے نقصان پر 68 رنز بنائے ہیں
لائیو رپورٹنگ
time_stated_uk