پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ختم ہونے کے بعد یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا، جبکہ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی لائیو کوریج بی بی سی اردو پر جاری ہے۔
مین آف دی میچ کا ایوارڈ عمید آصف کو دیا گیا ہے جنھوں نے 23 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔
پی ایس ایلCopyright: پی ایس ایل
Post update
بریکنگپشاور زلمی کی 34 رنز سے کامیابی
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 34 رنز سے شکست دے دی ہے۔
177 کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 34 رنز بنا سکی۔
پشاور زلمی کی جانب سے عمید آصف اور ابتسام شیخ نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ عمید آصف نے چار اور ابتسام شیخ نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ مکمل طور پر ناکام رہی اور فہیم اشرف کے علاوہ کوئی بھی بلے باز زلمی بولرز کا سامنا اعتماد کے ساتھ نہ کرسکا جنھوں نے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
پی ایس ایلCopyright: پی ایس ایل
فہیم اشرف کی چھکے کے ساتھ 50
فہیم اشرف نے 29 گیندوں پر اپنی 50 مکمل کی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 123/9
فہیم اشرف 41، رومان رئیس 6
19 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ: 117/9
فہیم اشرف 40، رومان رئیس 1
18 اوورز کا کھیل مکمل
pslCopyright: psl
اسلام آباد یونائیٹڈ: 111/9
فہیم اشرف 35، رومان رئیس 0
17 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ کی نویں وکٹ گرگئی، محمد سمیع آؤٹ
وہاب ریاض نے محمد سمیع کا اپنی گیند پر کیچ لے آؤٹ کر دیا، اس میچ میں یہ ان کا تیسرا کیچ ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 108/8
محمد سمیع 5، فہیم اشرف 34
16 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 100 رنز مکمل
ابتسام شیخ: 20/3
اپنا دوسرا پی ایس ایل میچ کھیلے والے لیگ سپنر ابتسام شیخ نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا، انھوں نے اپنے چار اوورز میں 20 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
میچ پر پشاور زلمی کی گرفت مضبوط
میچ پر پشاور زلمی کی گرفت مضبوط ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 30 گیندوں پر 83 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی صرف دو وکٹیں باقی ہیں۔
pslCopyright: psl
اسلام آباد یونائیٹڈ: 94/8
محمد سمیع 4، فہیم اشرف 21
15 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ: 89/8
محمد سمیع 2، فہیم اشرف 18
14 اوورز کا کھیل مکمل
فہیم اشرف کا چھکا
14 اوور کی آخری گیند پر فہیم اشرف نے محمد سمیع کو شاندار چھکا مارا
اسلام آباد یونائیٹڈ: 78/8
محمد سمیع 0، فہیم اشرف 9
13 اوورز کا کھیل مکمل
ابتسام شیخ کی تیسری وکٹ
ابتسام سیخ نے سمت پٹیل کو 23 کے انفرادی سکور پر آوٹ کر کے اپنی تیسری وکٹ حاصل کی۔
pslCopyright: psl
عمید آصف: 23/4
عمید آصف نے اپنے کوٹے کے چار اوورز میں صرف 23 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ یہ ٹی 20 میچوں میں ان کی بہترین بولنگ ہے۔
لائیو رپورٹنگ
پیشکش: شیراز حسن
time_stated_uk
Post update
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ ختم ہونے کے بعد یہ صفحہ اب مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا، جبکہ لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کی لائیو کوریج بی بی سی اردو پر جاری ہے۔
لاہور قلندرز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کوریج کے لیے یہاں کلک کریں
مین آف دی میچ: عمید آصف
مین آف دی میچ کا ایوارڈ عمید آصف کو دیا گیا ہے جنھوں نے 23 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔
Post update
بریکنگپشاور زلمی کی 34 رنز سے کامیابی
پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 34 رنز سے شکست دے دی ہے۔
177 کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 34 رنز بنا سکی۔
پشاور زلمی کی جانب سے عمید آصف اور ابتسام شیخ نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا۔ عمید آصف نے چار اور ابتسام شیخ نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ مکمل طور پر ناکام رہی اور فہیم اشرف کے علاوہ کوئی بھی بلے باز زلمی بولرز کا سامنا اعتماد کے ساتھ نہ کرسکا جنھوں نے 50 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
فہیم اشرف کی چھکے کے ساتھ 50
فہیم اشرف نے 29 گیندوں پر اپنی 50 مکمل کی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 123/9
فہیم اشرف 41، رومان رئیس 6
19 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ: 117/9
فہیم اشرف 40، رومان رئیس 1
18 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ: 111/9
فہیم اشرف 35، رومان رئیس 0
17 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ کی نویں وکٹ گرگئی، محمد سمیع آؤٹ
وہاب ریاض نے محمد سمیع کا اپنی گیند پر کیچ لے آؤٹ کر دیا، اس میچ میں یہ ان کا تیسرا کیچ ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 108/8
محمد سمیع 5، فہیم اشرف 34
16 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ کے 100 رنز مکمل
ابتسام شیخ: 20/3
اپنا دوسرا پی ایس ایل میچ کھیلے والے لیگ سپنر ابتسام شیخ نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا، انھوں نے اپنے چار اوورز میں 20 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
میچ پر پشاور زلمی کی گرفت مضبوط
میچ پر پشاور زلمی کی گرفت مضبوط ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کو صرف 30 گیندوں پر 83 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی صرف دو وکٹیں باقی ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 94/8
محمد سمیع 4، فہیم اشرف 21
15 اوورز کا کھیل مکمل
اسلام آباد یونائیٹڈ: 89/8
محمد سمیع 2، فہیم اشرف 18
14 اوورز کا کھیل مکمل
فہیم اشرف کا چھکا
14 اوور کی آخری گیند پر فہیم اشرف نے محمد سمیع کو شاندار چھکا مارا
اسلام آباد یونائیٹڈ: 78/8
محمد سمیع 0، فہیم اشرف 9
13 اوورز کا کھیل مکمل
ابتسام شیخ کی تیسری وکٹ
ابتسام سیخ نے سمت پٹیل کو 23 کے انفرادی سکور پر آوٹ کر کے اپنی تیسری وکٹ حاصل کی۔
عمید آصف: 23/4
عمید آصف نے اپنے کوٹے کے چار اوورز میں صرف 23 رنز کے عوض چار وکٹیں حاصل کیں۔ یہ ٹی 20 میچوں میں ان کی بہترین بولنگ ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 72/7
سمت پٹیل 23، فہیم اشرف 3
11 اوورز کا کھیل مکمل