Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

خلاصہ

  1. پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے25 مارچ تک جاری رہے گا۔
  2. • ابتدائی دو ایڈیشنز کے برعکس اس مرتبہ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں پشاور زلمی، لاہور قلندرز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز شریک ہیں۔
  3. • ٹورنامنٹ کے ابتدائی مراحل کے مقابلے متحدہ عرب امارات میں دبئی اور شارجہ میں منعقد ہوں گے تاہم دونوں الیمنیٹر مقابلے لاہور اور فائنل میچ کراچی میں ہو گا۔
  4. کراچی کنگز نے اب تک چار میچ کھیلے ہیں،تین میں فتح حاصل کی جبکہ ان کا ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا، ان کے اب تک سات پوائنٹس ہیں۔
  5. اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے بھی چار میچ کھیلے ہیں جن میں سے وہ دو جیتے اور دو ہارے ہیں، ان کے اب تک چار پوائنٹس ہیں۔

لائیو رپورٹنگ

پیشکش: شیراز حسن اور راجہ وقاص

time_stated_uk

  1. اب یہ صفحہ مزید اپ ڈیپ نہیں کیا جارہا

    پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی بی بی سی لائیو کوریج کے لیے دیکھتے رہیے بی بی سی اردو ڈاٹ کام۔

  2. بریکنگمین آف دی میچ: لیوک رونکی 71 رنز (37 گیندیں)

    لیونک رونکی کی 71 رنز کی شاندار اننگز پر انھیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے۔

    PSL
  3. پی ایس ایل 3: پوائنٹس ٹیبل

    تمام ٹیمیں پانچ پانچ میچ کھیل چکی ہیں۔

    PSL
  4. بریکنگآصف علی کا چھکا! اسلام آباد یونائیٹڈ کی آٹھ وکٹوں سے فتح

    اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

    اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے بازوں نے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 154 رنز کا ہدف اٹھارویں اوور میں پورا کر لیا۔

    جے پی ڈومنی43 اور آصف علی 26 رنز کے ساتھ ناٹ آوٹ رہے جبکہ رونکی کی 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ حسین طلعت صرف آٹھ رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔

    کراچی کنگز کی جانب سے محمد عامر اور عرفان جونیئر نے ایلک ایک وکٹ حاصل کی۔

    View more on twitter
  5. بریکنگاسلام آباد یونائیٹڈ کو 18 گیندوں پر 4 رنز درکار، آٹھ وکٹیں باقی

  6. اسلام آباد یونائیٹڈ: 150/2، 17 اوورز

    ڈومنی 43، آصف علی 20

    ملز کا یہ اوور مہنگا ثابت ہوا اور اس میں 16 رنز بنے اور کیچ بھی ڈراپ ہوا۔

  7. بریکنگملز نے اپنی بال پر کیچ ڈراپ کردیا

    آصف علی کو دوسرا چانس ملا جب ملز نے اپنی ہی بال پر ان کا آسان کیچ چھوڑ دیا

  8. ملز کو بولنگ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے

  9. بریکنگاسلام آباد یونائیٹڈ کو 24 گیندوں پر 20 رنز درکار، آٹھ وکٹیں باقی

  10. اسلام آباد یونائیٹڈ: 134/2، 16 اوورز

    ڈومنی،38، آصف علی 14

  11. بریکنگبابر اعظم نے آصف علی کا کیچ ڈراپ کر دیا

    عثمان شنواری کی بال پر بابر اعظم آصف علی کا ایک مشکل کیچ لینے میں ناکام رہے

  12. عثمان شنواری بولنگ کے لیے آئے ہیں

    اس سے پہلے انھوں نے دو اوورز میں 22 رنز دیے تھے

  13. عرفان جونیئر کی عمدہ بولنگ

    عرفان جونیئر نے اب تک عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ انھوں نے تین اوورز میں 16 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

  14. اسلام آباد یونائیٹڈ: 126/2، 15 اوورز

    ڈومنی،37، آصف علی 7

    عرفان جونئیر کے اس اوور میں آٹھ رنز بنے۔

  15. پانی کا وقفہ

  16. اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 گیندوں پر 28 رنز درکار، آٹھ وکٹیں باقی

  17. اسلام آباد یونائیٹڈ: 118/2، 14 اوورز

    ڈومنی،35، آصف علی 1

    محمد عامر کے اس اوور میں اگرچہ سات رنز بنے تاہم انھوں نے اپنی ٹیم کو دوسری کامیابی دلائی۔

  18. اسلام آباد یونائیٹڈ کو 36 گیندوں پر 36 رنز درکار، آٹھ وکٹیں باقی

  19. آصف علی بیٹنگ کرنے آئے ہیں