Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

خلاصہ

  1. پاکستان سپر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 22 فروری سے25 مارچ تک جاری رہے گا
  2. ابتدائی دو ایڈیشنز کے برعکس اس مرتبہ ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں پشاور زلمی، لاہور قلندرز، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ، کوئٹہ گلیڈیئٹرز اور ملتان سلطانز شریک ہوئی ہیں۔
  3. ٹورنامنٹ کے ابتدائی مراحل کے مقابلے متحدہ عرب امارات میں دبئی اور شارجہ میں منعقد ہوئے تاہم دونوں ایلیمنیٹر مقابلے لاہور اور فائنل میچ کراچی میں ہو رہے ہیں۔
  4. لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دی۔
  5. دوسرے ایلیمنیٹر جیتنے والی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں اسلام آباد کے مدِمقابل ہوگی۔

لائیو رپورٹنگ

time_stated_uk

  1. یہ صفحہ مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جا رہا

  2. کامران اکمل مین آف دی میچ

    کامران اکمل نے پشاور زلمی کی جانب سے 27 گیندوں پر 77 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ انھوں نے 8 چھکے اور 5 چوکے لگائے۔

  3. قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین نے کیا کہا

    ہمارے نامہ نگار نے میچ کے اختتام پر قذافی سٹیڈیم کے باہر شائقین کے ساتھ لائیو گفتگو کی

    View more on facebook
  4. فائنل: پشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

    پی ای ایل 2016 کے فاتح کا مقابلہ ہوگا پی ایس ایل 2017 کے فاتح کے ساتھ

    پشاور زلمی کی ٹیم کراچی میں ہونے والے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مد مقابل ہوگی۔

  5. پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 13 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے

    پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 171 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جس کے جواب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 16 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر صرف 157 رنز بنا سکی۔

    View more on twitter
  6. آخری اوور میں 27 رنز درکار

  7. Post update

  8. کراچی کنگز کو 2 اوورز میں 43 رنز درکار

  9. Post update

  10. Post update

  11. کنگز کو 18 گیندوں پر 50 رنز درکار

  12. Post update

  13. Post update

  14. کراچی کنگز کو 5 اوورز میں 72 رنز درکار

  15. 36 بالز پر 89 رنز درکار

    کراچی کنگز نے 10 اوورز میں 82 رنز بنائے ہیں

  16. Post update

  17. کراچی کنگز نے 9 اوورز میں 77 رنز بنا لیے

    42 بالز پر 94 رنز درکار