Got a TV Licence?

You need one to watch live TV on any channel or device, and BBC programmes on iPlayer. It’s the law.

Find out more
I don’t have a TV Licence.

لائیو رپورٹنگ

پیشکش: ذیشان حیدر اور محمد صہیب

time_stated_uk

  1. انڈیا اور آسٹریلیا کے میچ کی لائیو کوریج میں خوش آمدید

    کرکٹ کے 12ویں ورلڈکپ کا 14واں میچ اتوار کو اوول کے میدان پر انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔

    انڈیا نے ورلڈ کپ مہم کا فاتحانہ آغاز پانچ جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کیا تھا جبکہ آسٹریلیا اب تک افغانستان اور ویسٹ انڈیز کو شکست دے چکا ہے۔