
کورونا: برطانیہ میں 16000 سے زیادہ ہلاکتیں، حفاظتی سامان کی کمی پر مزید سوالات
سعودی عرب میں سینئر علما کی کونسل نے تمام مسلمانوں سے کہا ہے کہ اگر ان کے ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سماجی فاصلے کی تجویز دی گئی ہے تو ماہِ رمضان کے دوران وہ گھر میں ہی نماز پڑھیں۔ دوسری طرف ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے رمضان میں اس صورت میں مسلمانوں پر روزے فرض نہیں اگر اس سے ان کی صحت کو خطرہ لاحق ہو۔
لائیو رپورٹنگ
time_stated_uk
کیا چین کی ’سست‘ معیشت ’ایک ٹائم بم‘ کی طرح پھٹ سکتی ہے؟
گذشتہ چھ ماہ چین کی معیشت کے لیے بری خبریں لے کر آئے ہیں: چین کو سست ترقی، نوجوانوں میں بے روزگاری کی ریکارڈ سطح، کم غیر ملکی سرمایہ کاری، کمزور برآمدات اور کرنسی، اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کے بحران کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیےروس سے سستے داموں خام تیل لے کر اس سے بنائی گئی مصنوعات یورپ کو فروخت کرنے پر یورپی یونین انڈیا سے ناراض
انڈیا میں واقع ریفائنریوں کو سستا خام تیل ملنے سے کافی فائدہ ہوا ہے۔ وہ یورپ کو بہتر مصنوعات بیچ کر زیادہ پیسے کما رہی ہیں۔
مزید پڑھیےانڈیا میں کووڈ کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں الرٹ
انڈیا میں کووڈ کے ایکٹو کیسز کی تعداد نسبتاً کم ہے لیکن ماہرین اس بیماری کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے احتیاط پر زور دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیےکورونا وبا کا آغاز کہاں سے ہوا؟ کیا سائنس دانوں نے اس پہیلی کو حل کر لیا؟
سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دعوی کیا ہے کہ ان کو کورونا وائرس کی انسان تک منتقلی کا اب تک کا بہترین ثبوت مل گیا ہے۔
مزید پڑھیےکیا مہلک وائرس لیبارٹریوں سے پھیل سکتے ہیں اور کیا ماضی میں کبھی ایسا ہوا؟
جی ہاں ایسا پہلے بھی ہوا ہے جب مہلک وائرس بڑے شہروں کے وسط میں قائم لیبارٹریوں سے حادثاتی طور پر پھیل چکے ہیں اور شاید ان میں سے چیچک سے زیادہ خطرناک کوئی نہیں۔
مزید پڑھیےکووڈ 19 کی ابتدا ’ممکنہ طور پر چینی حکومت کے زیر کنٹرول لیب سے ہوئی‘: ایف بی آئی سربراہ
کرسٹوفر رے کا تبصرہ چین میں امریکی سفیر کی طرف سے آنے والے بیان کے ایک دن بعد آيا، جس میں امریکی سفیر نے چین سے کووڈ کی ابتدا کے بارے میں ’زیادہ ایماندار‘ ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیےچین: سرکاری طبی امداد میں کٹوتی کے خلاف عمر رسیدہ افراد کے مظاہرے
طبی اخراجات میں ملنے والی حکومتی امداد میں کمی کے خلاف ریٹائرڈ ملازمین مظاہرے کر رہے ہیں اور کچھ شہروں میں عمر رسیدہ افراد کے ہجوم سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
مزید پڑھیےچین میں صرف ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے 60 ہزار اموات
اصل اموات کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ یہ اعداد و شمار صرف طبی مراکز میں ریکارڈ کی جانے والی اموات کے حوالے سے پیش کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیےکووڈ: چین سے آنے والے مسافروں پر امریکہ میں بھی پابندیاں، پاکستانی ایئر پورٹس پر نگرانی بڑھا دی گئی
امریکہ نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے کووڈ ٹیسٹ لازم قرار دیا ہے ۔ یہ اعلان چین کی جانب سے اس اعلان کے بعد کیا گیا کہ وہ اگلے ہفتے اپنی سرحدیں دوبارہ کھول رہا ہے۔ ادھر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈوں سمیت تمام داخلی راستوں پر مسافروں کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے۔
مزید پڑھیےسفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان ہوتے ہی چین میں ٹریول ویب سائٹس پر لوگوں کا تانتا بندھ گیا
پیر کو چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملک میں آنے والے مسافروں کے لیے قرنطینہ کی شرط ختم کر رہا ہے۔
مزید پڑھیےکووڈ پابندیوں سے تنگ چینی باشندوں کا امریکہ پہنچنے کے لیے خطرناک سفر جس پر ’آٹھ ہزار ڈالر لگے‘
سن جنکائی کا خاندان اپنے آبائی گھر سے تقریباً 15 ہزار کلومیٹر دور وسطی امریکہ کے جنگلوں سے گزر کر امریکہ پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ نقل مکانی کے لیے دنیا کے سب سے خطرناک راستوں میں سے ایک ہے جس میں سمگلروں کے علاوہ جرائم پیشہ گروہوں اور کرپٹ پولیس والوں کو رشوت دی جاتی ہے۔
مزید پڑھیےچین کے ہسپتالوں اور شمشان گھاٹوں میں قطاریں: ’سرد خانے میں مزید لاشوں کی گنجائش نہیں‘
چین میں کووڈ 19 کی نئی لہر کے خدشے کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہاں ہسپتال نئے مریضوں سے بھر رہے ہیں۔ حکومت کی ’زیرو کووِڈ‘ کی حکمت عملی میں نرمی کے بعد سے اموات میں اضافہ ہوا ہے اور ملک بھر میں شمشان گھاٹ بھی مشکل کا شکار ہیں۔
مزید پڑھیےکیا برطانیہ میں شراب نوشی سے ہونے والی ریکارڈ اموات کی وجہ کووڈ ہے؟
برطانیہ کے دفترِ شماریات کے مطابق سنہ 2019 میں ملک میں شراب نوشی سے مرنے والے افراد کی تعداد سات ہزار 565 تھی جبکہ سنہ 2021 میں یہ تعداد نو ہزار 641 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیےڈاکٹر لی ونلیانگ: ’کووِڈ کے شہید‘ کے لیے لوگوں نے دل نچھاور کر دیے
کیا خواتین زیادہ غصیلی ہو رہی ہیں؟
بی بی سی کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ سنہ 2012 کے بعد سے مردوں کی نسبت زیادہ خواتین اداسی اور پریشانی کے احساس کے بارے میں بات کی ہے حالانکہ دونوں مردوں اور عورتوں میں ایسے جذبات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیےچین میں ملک گیر مظاہرے صدر شی جن پنگ کے لیے چیلنج کیوں بن گئے ہیں؟
چین کو پہلے ہی بے روزگاری کے بحران کا سامنا تھا، خاص طور پر نوجوانوں میں۔ لاک ڈاؤن کے خوف نے بہت سے خاندانوں اور کاروباروں کو مزید خرچ نہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس سے ملک کی اقتصادی ترقی کی رفتار کم ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیےمقدس پہاڑ پر برہنہ رقص سے لے کر نازی سیلوٹ تک: ’بدتمیز‘ سیاحوں کی عجیب و غریب حرکات
دنیا میں ایسے سیاحوں کا چرچہ ہو رہا ہے جو سیاحت کے دوبارہ فروغ کے بعد اپنی بدمزاجی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔
مزید پڑھیےچین میں ’زیرو کووڈ پالیسی‘ کے خلاف غیر معمولی مظاہروں میں صدر شی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
چین میں سخت کووڈ پابندیوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے اور کچھ افراد اس بارے میں کمیونسٹ پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف اپنے غصے کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیےزمران سیموئیل: پاکستانی نژاد بیرسٹر جنھیں برطانیہ میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا
بیرسٹر زمران سیموئیل کا کہنا تھا کہ اس وقت بہت سی عدالتیں آن لائن کام کر رہی تھیں۔ اس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ میں گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کی مفت مدد کروں گا۔ ان کے مطابق ان کا ایسے افراد سے بھی رابطہ ہوا، جو وکیل کی فیس ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے۔
مزید پڑھیےکووڈ کیسے جلد موت کا سبب بن سکتا ہے؟
ولیم لوپیز لیوک
دی کونورسیشن
درحقیقت دیگر وبائی امراض سے ہونے والی تباہی کے بعد ہمارے پاس جو علم ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ علامات زندگی کی متوقع عمر کو متاثر کر سکتی ہیں اور قبل از وقت موت کا باعث بن سکتی ہیں۔
مزید پڑھیے