پاکستان میں ترک سکول بند، عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گولن تحريک کے زيرِانتظام سکولوں کے تُرک عملے کو پاکستان چھوڑ دينے کا حکم

تُرکی کے صدر رجب طیب اردوغان پاکستان کے سرکاري دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہيں۔ اُن کي آمد سے پہلے گزشتہ روز وزارتِ داخلہ نے ’فتح اللہ گولن موومنٹ‘ کے تحت چلنے والے پاک تُرک انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز کے تُرک عملے کو اپنے خاندان سمیت پاکستان سے تین دن کے اندر اندر نکل جانے کا حکم دیا۔ اِس فیصلے سے پہلے پاکستان میں تُرکی کے سفیر نے توقع ظاہر کی تھی کہ پاکستان ’فتح اللہ گولن موومنٹ‘ کے تحت چلائے جانے والے تمام اداروں کو بند کرے گا۔ تفصيل کے ساتھ عادل شاہ زيب