آٹھ برس کی استانی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آٹھ برس کی حافظہ جو تجوید کے ساتھ قرآن پڑھاتی ہیں

ويسے تو کم عمری ميں حفظِ قرآن کوئی بہت غيرمعمولي بات نہيں ہے اور ہر برس ہزارہا بچے يہ اعزاز حاصل کرتے ہيں ليکن صرف آٹھ برس کی عمر ميں يہ کارنامہ اگر قرآنی تجويد سکھانے کی سندِ اعجاز کے ساتھ انجام ديا جائے تو بات يقيناً بڑی ہو جاتی ہے۔ برطانيہ ميں ماريہ اسلم نے يہی کارنامہ انجام ديا ہے اور وہ بھی سکول جاتے ہوئے جديد تعليم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ۔ ماريہ اسلم سے ہماري نامہ نگار شبنم محمود کي ملاقات ہوئي۔ اُن کی رپورٹ پيش کر رہی ہيں ثنا گلزار