انڈیا میں شادیوں کا سیزن ہے اور نوٹ عائب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں نوٹوں کی منسوخی سے لوگوں کی مشکلات کم ہونے میں نہیں آ رہی ہیں

دہلی میں اس اختتام ہفتہ تیس ہزار شادیاں متوقع ہیں لیکن لوگوں کے پاس اخراجات اٹھانے کے لیے نوٹ نہیں ہیں۔