وادیِ نیلم میں شدید فائرنگ ہوئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وادیِ نیلم میں شدید فائرنگ

وادیِ نیلم میں لائن آف کنٹرول پر ایک مسافر بس میں زخمی ہونے والوں کو مظفرآباد منتقل کیا گیا جہاں کئی زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔