میکسیکو کی لوچا لیبرے خواتین ریسلرز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میکسیسکو میں لوچا لیبرے پہلوان چہرے پر ماسک چھڑا کر اکھاڑے میں اترتی ہیں۔

لوچا لیبرے میکسیکو کی خواتین پہلوان ہیں جن کا اندازِ پہلوانی امریکی ریسلنگ جیسا ہے لیکن وہ جب اکھاڑے میں اترتی ہیں تو انھوں نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہوتا ہے۔