امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

یہ کانفرنس افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے منعقد کی جاتی ہے

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باوجود پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اس کانفرنس میں شرکت کی لیکن بھارت اور افغانستان کی طرف سے پاکستان کو دہشت گردی کے حوالے سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔