حلب کے مزید علاقوں پر شامی فوج کا قبضہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام میں حلب شہر میں شامی فوج کی پیش قدمی جاری ہے

شام کے تاریخی شہر حلب جس پر سنہ 2012 سے باغیوں کا قبضہ تھا وہاں شامی فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے شہر کے بڑے حصے کو باغیوں سے خالی کرا لیا ہے۔