انڈیا میں بچوں کی سمگلنگ کا کاروبار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں بچوں کی چوری کا کاروبار

انڈیا میں پولیس نے بچوں کی سمگلنگ کے کاروبار کا پتہ لگایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس گروہ کو اس نے گرفتار کیا ہے کہ وہ پچھلے دو عشروں سے یہ دھندا کر رہا تھا اور وہ شاید بیس ہزار بچے چوری کر چکا ہے۔