حلب شہر کے چھت کھیتوں میں بدل گئے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب شہر جہاں چھت کھیتوں میں بدل گئے

مشرقی حلب جو مسلسل محاصرے میں ہیں اور دن بدن خوراک کی فراہمی مشکل ہو رہی ہے ۔ لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر سبزیاں اگانا شروع کر دی ہیں۔