رائل ملٹری کالج میں پہلے پاکستانی استاد
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کے رائل ملٹری کالج کی 300 سالہ تاریخ میں میجر عقبہ پہلے پاکستانی ہیں جو یہاں پڑھانے آئے ہیں۔

برطانیہ کے رائل ملٹری کالج میں ایک پاکستانی افسر کیڈٹوں کو جنگجوؤں سے لڑنے کی تربیت دے رہے ہیں۔ میجر عقبہ ملک جو اسی ادارے کے ہی گریجویٹ ہیں، کالج کی 300 سالہ تاریخ میں پہلے پاکستانی ہیں جو یہاں پڑھانے کے لیے آئے ہیں۔