نیہا سنگھ کو اب ممبئی میں ڈر نہیں لگتا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیہا سنگھ کو اب ممبئی میں ڈر نہیں لگتا

بھارتي دارالحکومت دلی میں سنہ 2012 میں ایک طالبہ کو ریپ کرنے کے بعد ملک میں عورتوں کے لیے پائے جانے والے رویوں پر سوالات در سوالات ہيں۔ اس واقعے کے چار سال بعد اب کچھ بھارتی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ عزت کے نام پر اپنے خلاف ناروا سلوک کو برداشت نہیں کریں گی۔ تفصیل کے ساتھ بی بی سی ہندی سروس کی دیویا آریا۔