'ٹام وائي خيرٹ'  کا انٹرویو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برلن حملہ پناہ گزینوں کے لیے نقصان دہ ہے‘

جرمنی میں آنے والے پناہ گزینوں کے ساتھ مترجم کے طور پر کام کرنے والے ٹام وائخرٹ نے بی بی سی اردو سروس کے ٹی وی پروگرام سیربین میں بات کرتے ہوئے کہا کہ برلن میں کرسمس مارکیٹ پر حملہ جرمنی میں پناہ گزینوں کے لیے اچھا نہیں ہے۔ انھوں نے کہا پچھلے کچھ سالوں سے جرمنی میں نسل پرستی کے خیالات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔