سلاتھ محبوبہ کی خاطر دریا عبور کر گیا لیکن بہت دیر ہو چکی تھی
سلاتھ محبوبہ کی خاطر دریا عبور کر گیا لیکن بہت دیر ہو چکی تھی
ایک بونا سلاتھ آبی جنگل کے درمیان پانی میں تیرتا ہوا اپنی محبوبہ سے ملنے کے لیے دوسرے جزیرے جا پہنچا لیکن شاید بہت دیر ہو چکی تھی