انڈیا میں جنسی ہراس کے بعد گرفتاریاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بینگلور میں سالِ نو پر خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کےالزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے

انڈیا کے شہر بینگلور میں لڑکیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات کی فوٹیج سامنے آنے کے بعد پولیس نے چھ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔