’کشمیر کے لوگوں کی آواز طاقت وار سیاستدانوں تک نہیں پہنچ رہی`

’کشمیر کے لوگوں کی آواز طاقت وار سیاستدانوں تک نہیں پہنچ رہی`

انیس سالہ مریم سے ملیے۔ یہ سکول آف پولیٹکس اور انٹرنیشنل ریلیشنز میں پڑھتی ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے ہے۔ یہ بڑی ہو کر وہاں کی وزیر اعظم بننا چاہتی ہیں۔ وہ کہتی ہیں کشمیر کے لوگوں کی آواز طاقت وار سیاستدانوں تک پہنچنے سے قاصر ہے۔