ایک نئے دور کا آغاز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک نئے دور کا آغاز

مسٹر جناح نے کہا کہ انڈیا کے مسلمانوں نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ وہ ایک متحدہ قوم ہیں اور ان کا مطالبہ بالکل جائز ہے جس سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔