اسمبلی فلور پر سیٹیاں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیٹیوں کی گونج

خیبر پختونخوا اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران ڈپٹی سپیکر نے رکن امجد آفریدی کو بات کرنے سے روکا تو انھوں نے سیٹیاں بجانا شروع کر دیں۔ بلال احمد کی رپورٹ

متعلقہ عنوانات