سیربین: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والوں کی تدفین ایک مسئلہ کیوں؟

سیربین: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے جانے والوں کی تدفین ایک مسئلہ کیوں؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں گزشتہ دو سال سے سکیورٹی فورسز کے ساتھ مبینہ مسلح جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی لاشیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے انھیں نامعلوم مقام پر دفنانے کے کئی واقعات ہو چکے ہیں۔

کشمیر میں لوگوں کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں کی تدفین نہ کر سکنے سے ان کی ہلاکت کا غم مزید بڑھ جاتا ہے۔ سکیورٹی فورسز کا موقف ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے متعلق پابندیاں اور اس بات کا خدشہ کہ نئے شدت پسند مسلح تحریک کا حصہ بنیں گے لاشیں حوالے نہ کرنے کی وجوہات ہیں۔ میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: ریاض مسرور

فلمنگ: شفاعت فاروق