کراچی میں نئی پبلک ٹرانسپورٹ شروع ہونے سے سفری مسائل کتنے کم ہوں گے؟

کراچی میں نئی پبلک ٹرانسپورٹ شروع ہونے سے سفری مسائل کتنے کم ہوں گے؟

ایک اچھے پبلک ٹرانسپورٹ نظام کا براہ راست تعلق عام لوگوں کی زندگی اور شہر کی ترقی و خوش حالی سے ہوتا ہے۔ اگر درست منصوبہ بندی ہو اور اس پر عمل کیا جائے تو یہ کام کوئی زیادہ مشکل بھی نہیں۔ کراچی میں بی آر ٹی کا افتتاح ایک خوش آئند بات ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ اس سے شہریوں کی سفری مشکلات میں کس حد تک کمی ہو سکے گی۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: ریاض سہیل اور کریم الاسلام

فلمنگ: محمد نبیل