آخری وقت اشاعت:  Saturday, 5 september, 2009, 02:31 GMT 07:31 PST

مچھر کالونی کا ’چولہا گھر‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں واقع ایک عمارت میں روزانہ دوپہر ہوتے ہی ایسی خواتین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جو اپنے ساتھ برتنوں میں سبزی، گوشت، مچھلی اور دالیں لے کر آتی ہیں اور یہاں کھانا پکاتی ہیں۔ اس جگہ کو چولہا چوک کہا جاتا ہے۔

صنعتی علاقے اور فش ہاربر کے قریب واقع مچھر کالونی میں سات لاکھ سے زائد لوگوں کا بسیرا ہے، جس میں اکثریت غیر قانونی تارکین وطن کی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ علاقہ پینے کے پانی سے لے کر نکاسی اور صحت کی تمام سہولیات سے محروم ہے۔ اس علاقے میں گیس کی سہولت بھی میسر نہیں اور لوگ لکڑیاں یا بھوسی جلا کر کھانا پکاتے ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔