آخری وقت اشاعت:  جمعرات 13 مئ 2010 ,‭ 06:20 GMT 11:20 PST

منزل خواب سے اگے، کیسا ہوگا یہ سفر

منزل خواب سے اگے، کیسا ہوگا یہ سفر

وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد

  • کسی بھی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا خواب، لندن شہر کے دل میں وزیر اعظم کی تاریخی رہائش گاہ، اپنی مضبوط سیاسی روایات کی امین، یہاں آنے والا وزیر اعظم سامنے کے دروازے سے داخل اور سبکدوش وزیر اعظم پچھلے دروازے سے خاموشی سے رخصت ہوجاتا ہے۔
  • سرکاری رہائش گاہ میں پہلا قدم، کیبینٹ سیکر ٹری استقبال کرتے ہوئے
  • لبرل ڈیموکریٹ کے سربراہ نک گلیگ ، حکومت میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ ٹین ڈاؤنگ سٹریٹ کی جانب بڑھتے قدم
  • ریڈ کارپٹ استقبال، نک گلیگ کے بغیر کیمرون کے لیے حکومت بنانا ممکن نہیں تھا۔
  • پہلی مشترکہ پریس کانفرنس میں مسکراہٹوں کا تبادلہ، ساتھ چلنے کا پیمان
  • مگر آساں نہیں ہے یہ سفر، سوال ہی سوال
  • پاکستانی نثراد سعیدہ وارثی، کیمرون کے ہراول دستے میں شامل تھیں اور اب پارٹی کی چیئر پرسن نامزد ہوئیں ہیں۔
  • نئے وزیر اعظم کی آمد کی گہماگہمی سے ذرا ہی پہلے مستعفیٰ وزیر اعظم گورڈن براؤن خاموشی سے پچھلے دروازے سے ٹین ڈاؤنگ سٹریٹ سے رخصت ہوگئے

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔