آخری وقت اشاعت:  جمعـء 18 جون 2010 ,‭ 09:01 GMT 14:01 PST

فوج رابطوں سے انکاری

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پاکستان کی فوج کو افغاستان کی سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے اور ملک کے بعض دیگر حصّوں میں طالبان شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کافی عرصہ ہوگیا ہے۔ مگر بعض مغربی حلقے اور ادارے اب بھی شک و شبہ ظاہر کرتے ہیں کہ خود فوج ان شدت پسندوں سے رابطے میں ہے۔ ایسی ہی ایک تازہ ترین رپورٹ لندن اسکول آف اکنامکس کے تحت بھی ترتیب دی گئی ہے۔ ہمارے ساتھی جعفر رضوی نے فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے دفاتر کے دورے کے موقع پر فوج کے ترجمان اور آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل اطہر عباس سے انہی تمام امور پر گفتگو کی۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔