آخری وقت اشاعت:  پير 12 جولائ 2010 ,‭ 18:35 GMT 23:35 PST

’افغان حکومت سرحد کو بند کرے‘ رحمان ملک

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور نیٹو کو طالبان کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنا ہونگے۔

پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’خفیہ معلومات کے مطابق طالبان سرحد کی دوسری جانب سے افغانستان کے علاقے کنہڑ سے آ رہے ہیں اور وہ اپنے ساتھ بارود بھی لارہے ہیں۔‘

وزیر داخلہ نے کہا کہ’ ہم نے افغانستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرحد کو بند کرے ، خاص طور پر کنہڑ کو کیوں کہ یہ طالبان وہیں سے آرہے ہیں۔‘

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔