آخری وقت اشاعت:  بدھ 14 جولائ 2010 ,‭ 07:59 GMT 12:59 PST

سنگین میں نیٹو افواج کی کاروائی

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

افغا نستان کے صوبے ہلمند کے شہر سنگین میں نیٹو افواج کی کارروائی جاری ہے۔ یہاں کل ایک افغان فوجی نے تین برطانوی فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا۔افغان صدر کرزئی نے اس واقعے پر پر رطانوی حکومت سے دلی معذرت کی تھی۔ طالبان جنگجوؤں کا کہنا ہے کہ افغان فوجی ان سے آن ملا ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔