آخری وقت اشاعت:  پير 26 جولائ 2010 ,‭ 14:55 GMT 19:55 PST

کوئٹہ: کباڑی مارکیٹ میں آگ

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

موبائل کیمرہ کی یہ فوٹّیج کوئٹہ سے یوسف مندوخیل اور علی سفیان نے بی بی سی اردو کو بھیجی ہے۔

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے سینکڑوں دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ آگ لگنے کا یہ واقعہ اتوار کی رات پیش آیا۔ دکانداروں کے مطابق مارکیٹ میں پہلے گیس سلنڈر کے دھماکے ہوئے اور بعد میں آگ نے پوری مارکیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ہمیں ویڈیو بھیجنے کے لیے اس کلِک لنک پر کلک کریں

برائے مہربانی اپنا نام، اپنے شہر کا نام، ای میل ایڈریس اور اپنی ویڈیو یا تصویر سے متعلق معلومات بھیجنا نہ بھولیے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔