آخری وقت اشاعت:  پير 9 اگست 2010 ,‭ 11:20 GMT 16:20 PST

لائف لائن پاکستان

پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور امدادی سرگرمیوں پر معلومات کے لیے بی بی سی نے پیر نو اگست سے لائف لائن پاکستان کے نام سے مختصر دورانیے کے ریڈیو پروگراموں کا ایک نیا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

بی بی سی اردو سروس کے دس منٹ دورانیے کے ریڈیو پروگرام دن میں تین مرتبہ نشر کیے جا رہے ہیں۔

پاکستانی وقت کے مطابق نشریات کے اوقات: 12:30، 15:30 اور 18:30 (7:30، 10:30، 13:30 جی ایم ٹی)

کلِک مسائل کا سیلاب

کلِک پاکستان کیوں ڈوبا؟

کلِک وسعت اللہ خان کی سیلاب ڈائری

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پروگرام کی فریکوئنسیز:

پہلا پروگرام 17520 کلو ہرٹز اور سولہ میٹر بینڈ یا 12070 کلو ہرٹز اور پچیس میٹر بینڈ

دوسرا پروگرام 17520 کلو ہرٹز اور سولہ میٹر بینڈ یا 15335 کلو ہرٹز اور انیس میٹر بینڈ

تیسرا پروگرام 9810 کلو ہرٹز یا اکتیس میٹر بینڈ، 11850 کلو ہرٹز اور پچیس میٹر بینڈ اور 13690 کلو ہرٹز اور بائیس میٹر بینڈ

یہ بلیٹنز آپ ہمارے ایف ایم پارٹنر سٹیشنز پر بھی سن سکتے ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔