آخری وقت اشاعت:  منگل 10 اگست 2010 ,‭ 12:08 GMT 17:08 PST

’کشتیوں والے دس ہزار مانگتے ہیں‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

روجھان مزاری کے رہائشی مادلی کے مطابق، مسئلہ یہ ہے کہ راستے بھی صحیح ہیں لیکن کوئی امداد نہیں مِل رہی۔ سیلاب کی تباہ کاریاں تو ہر جگہ ہیں لیکن ہمارے گاؤں میں بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ یہاں پرائیویٹ کشتیوں والے دس ہزار روپے مانگ رہے ہیں۔ لوگوں کے گندم پڑی ہے لیکن یہ کشتیوں والے کہتے ہیں آدھی گندم ہمیں دو گے تو تب ہم تمھیں باہر نکالیں گے۔ کوئی ہمارا پرسانِ حال نہیں ہے۔ سرداری نظام ہے، سردار اپنے کاموں میں مصروف ہیں اور ہمیں کوئی نہیں پوچھ رہا۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔