آخری وقت اشاعت:  بدھ 11 اگست 2010 ,‭ 11:57 GMT 16:57 PST

’حکومتی اداروں کی مدد کی ضرورت ہے‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

شوکت علی، ننگولئی، سوات: میں بی بی سی کی وساطت سے حکام بالا سے یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارا آدھا گاؤں سیلابی ریلے کی نذر ہو گیا ہے اور جو آدھا بچا ہے اس میں بانی داخل ہونے کا خدشہ ہے۔ تقریباً ستر فیصد لوگوں نے سامان سے بھرے گھر چھوڑ کر نقل مکانی کی ہے اور کر رہے ہیں۔ دریائے سوات کے پانی کے گاؤں کے بالائی حصوں میں داخل ہونے کا خدشہ ہے لیکن اس کو آسانی سے ٹالا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کے لیے ہمیں حکومتی اور غیر سرکاری اداروں کی طرف سے مدد کی ضرورت ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔