آخری وقت اشاعت:  جمعرات 12 اگست 2010 ,‭ 10:19 GMT 15:19 PST

’حکومت صرف اعلان کر رہی ہے‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

جہانزیب، ججال، کوہستان: شدید بارشوں سے دبیر بازار جو پانچ سو دکانوں پر مشتمل ہے سیلاب کی زد میں آ کر تباہ و برباد ہو گیا ہے۔ اس کے علاوہ دبیر نالے کی وجہ سے لوگوں کے پکے مکان تباہ ہو گئے ہیں۔ لیکن حکومت نے ابھی تک متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے ہیں۔ حکومت صرف اعلان کر رہی ہے لیکن ان میں سے کسی بھی اعلان پر عمل نہیں ہو رہا۔ میں آپ کی وساطت سے حکومت سے التماس کرتا ہوں کہ وہ دبیر بازار کے متاثرین کی مدد کرے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔