آخری وقت اشاعت:  پير 16 اگست 2010 ,‭ 10:54 GMT 15:54 PST

’جناح بیراج سے چشمہ تک پانی‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

عبدالعزیز خان، عیسیٰ خیل، میانوالی: جناح بیراج سے لیکر چشمہ بیراج تک جتنا بھی علاقہ ہے وہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔ دریا کے کنارے رہنے والے لوگ کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہیں امداد کی شدید ضرورت ہے۔

افتخار احمد کھوسو، جیکب آباد: ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے بہت سارے لوگ سیلاب کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں۔ گوٹھ ابلوئی کھوسو میں بہت سے لوگ ایک اونچے ٹیلے پر رہ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔