آخری وقت اشاعت:  منگل 17 اگست 2010 ,‭ 09:33 GMT 14:33 PST

’یہ ننگے سر، بھوکے بیٹ لوگ‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

مشتاق شیخ، سکھر: یہ جو ننگے سر، ننگے پاؤں بھوکے لوگ سڑکوں پر اور اونچی جگہوں پر بیٹھے انتظار کر رہے ہیں، ہماری حکومت ان سے رابطہ کیوں نہیں کر رہی۔ لیکن اگر ہماری حکومت انہیں بھوکا چھوڑ دے گی تو کہا یہ بھی ہمیں چھوڑ دیں گے؟ حکومت کو چاہیے کہ انہیں فوری طور پر امداد فراہم کرے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔