آخری وقت اشاعت:  بدھ 18 اگست 2010 ,‭ 08:17 GMT 13:17 PST

’اشیائے خوردو نوش کی کمی ہے‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

خواجہ غلام محی الدین، داویِ نیلم، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر: وادیِ نیلم کا زمینی راستہ کٹ چکا ہے۔ دوکانیں بہہ چکی ہیں۔ لوگ کھانے کو ترس رہے ہیں۔ اشیائے خورد و نوش کی شدید قلت ہے۔ طرح طرح کی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ شدید بارش کی وجہ سے تمام پل بہہ چکے ہیں۔ پاک فوج نے ہمت کر کے کچھ پلوں کو مرمت کر کے راستہ بحال کیا ہے۔ میری اعلیؤ حکام سے گزارش ہے کہ فوری طور پر وادیِ نیلم کا راستہ بحال کیا جائے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔