آخری وقت اشاعت:  جمعرات 26 اگست 2010 ,‭ 14:26 GMT 19:26 PST

باہر نکالنے میں کئی ماہ لگیں گے

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

چلی کے وزیر صحت نے بتایا ہے کہ کان کاکنوں کو نکالنے میں کئی ماہ تک لگ سکتے ہیں۔ یہاں پانچ اگست کو سے پھنسے ہوئے تمام تینتیس کانکن زندہ ہیں۔

یہ کارکن کوپیاپو شہر کے قریب سین ہوزے نامی کان کے اندر دو ہزار تین سو فٹ نیچے کام کر رہے تھے جب اوپر کی جانب ایک بڑا پتھر گر گیا اور واپسی کا راستہ بند ہو گیا۔ اب کان کے دہانے پر ایک نئی سرنگ کھود کر ان کے باہر نکالنے کا راستے بنایا جارہا ہے۔ جس میں کئی مہینے تک لگ جائیں گے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔