آخری وقت اشاعت:  جمعـء 29 اکتوبر 2010 ,‭ 04:12 GMT 09:12 PST

سیلاب متاثرین کے مسائل، شکایات

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

بلوچستان میں حالیہ سیلاب سے ضلع جعفرآباد میں تقریبا چھ لاکھ افراد متاثرہوئے تھے جن میں ایک لاکھ کے قریب متاثرین گھربار چھوڑ کر دارلحکومت کوئٹہ میں دوماہ سے زیادہ عرصہ کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہوئے تھے۔ لیکن کوئٹہ میں سردیاں شروع ہونے کے باعث اب کوئٹہ کے گیارہ میں سے نو کیمپوں سے متاثرین واپس جعفرآباد جا چکے ہیں جبکہ باقی متاثرین کاکہنا ہے کہ جب تک انہیں عام ٹرانسپورٹ اور خوراک کا انتظام نہیں کیا جائے گا اس وقت تک وہ یہاں سے نہیں جاسکتے ہیں۔ لیکن حکومت کا کہنا ہے کہ ان متاثرین کی واپسی کے لیے ٹرین سروس شروع کر دی گئی ہے۔ رپورٹ ایوب ترین

پروڈیسر شرجیل بلوچ

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔