آخری وقت اشاعت:  ہفتہ 30 اکتوبر 2010 ,‭ 22:37 GMT 03:37 PST

چار ہزار بلوچ فوج میں بھرتی

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ ملک انتہائی نازک مرحلے سے گزر رہا ہے پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے ہاتھوں کو قومی یکجہتی کے ذریعے ہی ناکام کرسکتے ہیں بلوچستان کے نوجوان کسی سے پیچھے نہیں ملکی خدمت کا جذبہ ان میں بھی موجود ہے، بلوچستان کے نوجوان محب وطن ہیں اور وہ ملک کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے پاک فوج میں بلوچستان کے چارہزار نوجوانوں کی شمولیت خوش آئند اقدام ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔