آخری وقت اشاعت:  بدھ 3 نومبر 2010 ,‭ 17:10 GMT 22:10 PST

’کشمیر مسئلے کا حل بھارتی آئین سے ڈھونڈا جا سکتا ہے‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پروفیسر مشیر الحسن نے برضغیر کے بٹوارے پر کئی کتابیں تحریر کی ہیں

برصغیر کے مورخ اور دانشور پروفیسر مشیر ال حسن کہتے ہیں کہ کشمیر کا مسلہ گزشتہ ساٹھ برسوں میں انتہائی پیچید ہوگیا ہے مگر اب بھی حالات کو بہتر کرنے کے لئے اس مسلے کا حل بھارتی آئین کے تحت ڈھونڈا جاسکتا ہے۔

پروفیسر مشیر الحسن نے برصغیر کے بٹوارے پر کافی تحقیق کرکے کئی مشہور کتابیں لکھیں ہیں۔

پروفیسر مشیر نے کشمیر تاریخ کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ سن تریسٹھ میں کشمیر کے حالات کافی بدل چکے ہیں اور اب وہ ایک تحریک تک محدود نہیں رہا ہے۔

کلِک ’یہ مسئلہ نئی دلی کو سنجیدگی سے لینا ہوگا‘ ہیرٹیج فانڈیشن کے ساتھ وابستہ لیزا کرٹس کے ساتھ گفتگو

کلِک ’آزادی یا آزادی کے برابر اختیار بہترین حل‘ جنوب ایشیائی امور کے ماہر پروفیسر رابرٹ ورسنگ کا انٹرویو

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔