آخری وقت اشاعت:  جمعرات 4 نومبر 2010 ,‭ 18:33 GMT 23:33 PST

کشمیر: کالعدم تنظیمیں دوبارہ متحرک

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک بار پھر جہاد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی ہے۔

پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے دور حکومت میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برسرپیکار پاکستان کی جہادی تنظیموں کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد ان تنظیموں نے اپنی سرگرمیاں محدود کردی تھیں۔

لیکن کچھ عرصے سے یہ تنظیمیں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دوبارہ منظر عام پر آئیں اور وادی کشمیر میں جاری حالیہ عوامی تحریک کے بعد ان کی سرگرمیوں میں مزید اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔