آخری وقت اشاعت:  پير 8 نومبر 2010 ,‭ 00:05 GMT 05:05 PST

’ہندوستان کو کچھ کرنا پڑےگا‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

عائشہ جلال ایک مؤرخ ہونے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی ٹفٹس یونیورسٹی سے بحیثیت پروفیسر منسلک ہیں۔ عائشہ جلال نے برصغیر کی تاریخ پر کئی کتابیں لکھی ہیں جن میں محمد علی جناح کے بارے میں کتاب

The Sole Spokesman:Jinnah, the Muslim League and Demand for Pakistan بھی شامل ہے۔

عائشہ جلال نے بی بی سی اردو سروس کی نعیمہ احمد مہجور کو انٹرویو میں کشمیر کے مسئلے کے حل میں رکاٹوں کے بارے میں بتایا۔

خصوصی سیریز کشمیر کی بات میں مزید انٹرویوز:

کلِک ’بھارت نے ایک موقع پھر کھو دیا‘۔ سینیئر امریکی پالیسی ساز ڈیوڈ ککس سے انٹرویو۔

کلِک ’مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے مفاد میں ہے‘ امریکی صدر براک اوباما کے جنوب ایشائی ملکوں کے مسلم امور سے متعلق مُشیر فاروق کاٹھواری

کلِک ’کشمیر پاکستانی عوام کا جذباتی مسئلہ‘ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سابق مشیر یوسف

کلِک کشمیر مسئلے کا حل بھارتی آئین سے ڈھونڈا جا سکتا ہے: برصغیر کے مورخ اور دانشور پروفیسر مشیر الحسن

کلِک ’یہ مسئلہ نئی دہلی کو سنجیدگی سے لینا ہوگا‘ ہیرٹیج فانڈیشن کے ساتھ وابستہ لیزا کرٹس

کلِک ’آزادی یا آزادی کے برابر اختیار بہترین حل‘ جنوب ایشیائی امور کے ماہر پروفیسر رابرٹ ورسنگ

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔