آخری وقت اشاعت:  پير 8 نومبر 2010 ,‭ 15:04 GMT 20:04 PST

اوبامہ کا دورہ، پاکستانیوں کی رائے

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

امریکی صدر براک اوباما بھارت کے تین روزہ دورے کے آخری مرحلے میں دارالحکومت دِلی میں ہیں جہاں انہوں نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارت کی رکنیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر کے دورہِ بھارت کے بارے میں پاکستانی عوام کیا کہتے ہیں، سنیئے اس رپورٹ میں:

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔