آخری وقت اشاعت:  جمعـء 26 نومبر 2010 ,‭ 16:08 GMT 21:08 PST

’لشکر طیبہ کا وجود نہیں‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

جمیت علماءِ اسلام کے فضل الرحمان گروپ کے سربراہ اور پارلیمان میں کشمیر کمیٹی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لشکر طیبہ کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں۔ مولانا فضل الرحمان آج ہمارے سٹوڈیو میں آئے تھے میں نے مولانا سے پوچھا کہ بھارت کا یہ الزام کتنا صیح ہے کہ پاکستان نے دو سال کے بعد بھی ممبئی حملوں میں ملوث افراد کے خلاف کوئی ٹھوس کاروائی نہیں کی۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔