آخری وقت اشاعت:  منگل 14 دسمبر 2010 ,‭ 21:17 GMT 02:17 PST

محرم : تلخ یادیں اور نئے خدشات

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

کراچی کو محرم الحرام کے دوران حساس قرار دیا گیا ہے، آٹھ سے دس محرم تک شہر کی مرکزی شاہراہ مکمل طور پر سیل ہوگی، تاجر تنظیموں نے پمفلِٹ تقسیم کیے ہیں، جن میں دکانداروں کو خود سکیورٹی کے انتظامات کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے، گزشتہ سال عاشورہ کے جلوس میں دھماکے کے بعد نذر آتش کی گئیں کئی مارکیٹیں ابھی تک بحال نہیں ہوسکیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔