آخری وقت اشاعت:  جمعرات 16 دسمبر 2010 ,‭ 16:08 GMT 21:08 PST

سویڈن کی اپیل رد، اسانژ رہا

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

ونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/سنیں

لندن میں ہائی کورٹ نےدنیا میں ہلچل مچا دینے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانژ کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے سویڈن کی طرف سے استغاثہ کی جولین اسانژ کو ضمانت پر رہا نہ کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم دیا کہ جولین اسانژ کو جیل سے رہا کر دیا جائے۔

انتالیس سالہ جولین اسانژ کو جو آسٹریلیا کے شہری ہیں، لندن میں میٹروپولیٹن پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ ان پر سویڈن میں دو خواتین پر جنسی حملے کا الزام ہے جس سے اسانژ انکار کرتے ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔